: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عراق میں خودکش دھماکے سے 26 افراد ہلاک اور 71 زخمی ہوگئے۔ عراقی سیکیورٹی حکام کے مطابق خودکش دھماکا اسکندریہ شہر کے فٹبال اسٹیڈیم میں ہوا۔
'Jameel Noori Nastaleeq', 'Nafees nastaleeq', 'Nafees Web Naskh', Helvetica, sans-serif;">
اسٹیڈیم میں جاری فٹبال میچ کے آخری لمحات میں خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ خود کش دھماکے میں اب تک 26 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے جبکہ 70 سے زائد زخمی ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ابھی تک کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی